ثانیہ مرزا نے تاریخ رقم کردی
لندن(نیوزڈیسک)لندن میں جاری ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ میں سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگس کے ہمراہ خواتین کا ڈبلز مقابلہ جیتنے پر بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کو نہ صرف بھارت بلکہ سرحد پار پاکستان سے بھی مبارکبادیں مل رہی ہیں۔اس جوڑی نے سنیچر کو ومبلڈن کے سینٹر کورٹ پر دو گھنٹے 47 منٹ تک جاری رہنے والے… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے تاریخ رقم کردی