پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ رواں برس پہلی بار افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی میزبانی کرے گا

datetime 2  اگست‬‮  2015 |

جوہانسبرگ(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ رواں برس پہلی بار افریقہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ کی میزبانی کرے گا۔ ٹورنامنٹ 4 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کھیلا جائے گا جس میں میزبان ملک سے 13 ٹیموں سمیت زمبابوے، کینیا اور نمیبیا کی ٹیمیں بھی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ چیمپئنز ٹی ٹونٹی لیگ کے ممکنہ طور پر منسوخ ہونے کے بعد جنوبی افریقہ کو پہلی بار افریقہ ٹی ٹونٹی کپ کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا ایونٹ میں شریک سولا ٹیموں کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا اور ہر گروپ سے ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے کا اعزاز حاصل کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…