کولمبو(نیوزڈیسک)سرفراز کے لیے ایک اور دھوکا،مسلسل کارکردگی دکھانے والے،دھوکا نہ دینے والے سرفراز آج پھر پلیئنگ الیون سے آؤٹ۔کپتان آفریدی کی نرالی منطق ہے کہتے ہیں کہ سرفراز سب سے اہم کھلاڑی اور نائب کپتان ہے، ہمیشہ پرفارم کرتا ہے لیکن وننگ کمبینیشن میں وہ نہیں، دوسرے ٹی 20میں پاکستان کو جیت کا ہدف 173 رنز ملا۔ رنز مشین محمد یوسف نے رائے دی ہے کہ سرفراز نائب کپتان ہے اس لیے آفریدی اسے اپنے لیے خطرہ سمجھتے ہیں، اسی لیےآج نہیں کھلایا۔ سکندر بخت کہتے ہیں کہ شاید شاہد کے ورلڈ کپ پلان میں سرفراز نہیں۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کہتے ہیں سرفراز کو ہر ٹیم میں ہونا چاہیے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی















































