منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انٹرنیشنل نیٹ بال سیریز آئندہ سال جنوری 2016 میں کھیلی جائے گی

datetime 2  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک) انگلینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے درمیان انٹرنیشنل نیٹ بال سیریز آئندہ سال جنوری میں کھیلی جائے گی۔ انگلینڈ تین میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ ورلڈ اور کامن ویلتھ چیمپئن آسٹریلیا نے آخری بار 2013 میں انگلینڈ سے اس کی سرزمین پر سیریز کھیلی تھی۔ انگلینڈ نیٹ بال ایسوسی ایشن نے انٹرنیشنل نیٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق آسٹریلوی ٹیم جنوری 2016 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ پہلا میچ 20 جنوری کو ایکو ارینا، لیورپول میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 22 جنوری کو کوپر بوکس ارینا لندن جبکہ تیسرا اور آخری میچ 24 جنوری کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…