سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم آج 49 ویں سالگرہ منا رہے ہیں
لاہور (نیوز ڈیسک ) کرکٹ کی دنیا میں اپنی ریورس سوئنگ سے تہلکہ مچانے والے سابق قومی کپتان وسیم اکرم آج اپنی انچاسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ریورس سوئنگ اور سیم باو¿لنگ کے ماہر لیجنڈ وسیم اکرم آج اپنی انچاسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ فاسٹ باو¿لنگ کے شعبہ میں پوری دنیا ان کی صلاحیتوں کی… Continue 23reading سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم آج 49 ویں سالگرہ منا رہے ہیں