بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کے درمیان اختتامی ٹیسٹ 30 جولائی کو شروع ہوگا

datetime 28  جولائی  2015 |

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور اختتامی ٹیسٹ (کل)30 جولائی سے 3 اگست تک شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میرپور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچز کی سیریز برابر ہے۔ چٹاگانگ میں کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوا۔ مسلسل بارش کی وجہ سے ٹیسٹ کے آخری دو روز بارش کی نذر ہوگئے جس کی وجہ سے میچ ڈرا ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…