لاہور(نیوزڈیسک)پاکستا ن کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے گراﺅنڈز دستیاب نہ ہونے کے باوجود پاکستان سپر لیگ کے انعقاد میں تاخیر نہیں کی جائے گی۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے مثبت پیشرفت پر مطمئن ہیں۔ لیگ کا بیرون ملک کامیاب طریقے سے انعقاد کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اچھا میزبان رہا ہے لیکن یو اے ای کے گراﺅنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے پاکستان لیگ کے انعقاد میں تاخیر نہیں کر سکتے۔ لیگ کے لیے فیوچر ٹور پروگرام میں ونڈو نکالی گئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے انعقاد کے لیے وقت ضائع نہیں کیا جائے گا۔
پاکستان سپر لیگ ،شہریارخان نے حتمی فیصلے کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان



















































