سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،اہم فیصلہ ہوگیا
لاہور( نیوزڈیسک )سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کیلئے اہم فیصلہ ہوگیا،اہم شخصیت نے 29مئی کو پاکستان آمدکی حامی بھرلی،سری لنکن کرکٹ بورڈ کے عبوری سربراہ سدھات ودے منی 29مئی کو پاکستان آئیں گے،سدھارت ودے منی سکیورٹی سمیت دیگر امور پر پی سی بی حکام سے تبادلہ خیال کے علاوہ پاکستان اور زمبابوے کے… Continue 23reading سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان،اہم فیصلہ ہوگیا