اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پانچویں ون ڈے میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

datetime 26  جولائی  2015 |

ہمبنٹوٹا(نیوزڈیسک)پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکا کے ہمبنٹوٹا کرکٹ گرانڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں مہمان ٹیم کی گرین شرٹس کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور آئی لینڈرز نے ایک وکٹ ک نقصان پر 200 رنز بنا لئے ہیں۔ کوشال پریرا اور تلکارتنے دلشان نے سری لنکا کو شاندار آغاز فراہم کیا 164 کے مجموعی اسکور پر دلشان 63 رنز بنا کر رن آٹ ہو گئے۔ کوشال پریرا نے شاندار سنچری اسکور کی اور وہ 112 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں جب کہ لہیرو تھری مانے بھی 18 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں۔واضح رہے کہ پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…