اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

چوتھا ون ڈے: سنچری شراکت کے بعد دلشان آوٹ

datetime 22  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو(نیوز ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ آج کولمبو میں کھیلا جا رہا ہے۔سیریز میں دو میچوں میں فتح کے ساتھ پاکستان کو برتری حاصل ہے اور وہ یہ میچ جیت کر سیریز میں فتح حاصل کرنے کیلئے پرعزم ہے۔پاکستان کے لیے یہ فتح اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ سیریز میں کامیابی کی صورت میں پاکستانی ٹیم 2017 چیمپیئنز ٹرافی میں رسائی کے امکانات بھی روشن کر لے گی۔پاکستانی ٹیم ان دنوں بہترین فارم میں نظر آ رہی ہے جہاں تین ایک روزہ میچوں میں ابتدائی بلے بازوں نے ذمے داری کا مظاہرہ کیا جبکہ شعیب ملک بھی اپنے تجربے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مستقل رنز اسکور کر رہے ہیں۔سرفراز احمد اور رضوان نے بھی اپنی افادیت ثابت کی تو باو¿لنگ اور فیلڈنگ نے بھی فتح میں اپنا کردار ادا کیا۔دوسری جانب سری لنکن ٹیم کیلئے سب سے بڑا غیر مستقل مزاجی ہے اور اس میں باو¿لنگ کا شعبہ سر فہرست ہے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…