ایشز سیریز: آسٹریلیا کے اپنی پہلی اننگ میں 5وکٹوں پر 264رنز
کارڈف(نیوز ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 5ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ صوفیہ گارڈنز، کارڈف میں کھیلا جارہا ہے۔ آج میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک کینگروز نے اپنی پہلی اننگ میں 5وکٹوں پر 264رنز اسکور کر لیے ہیں، جبکہ انگلش ٹیم کے بالرز میں سے معین علی کامیاب بالر… Continue 23reading ایشز سیریز: آسٹریلیا کے اپنی پہلی اننگ میں 5وکٹوں پر 264رنز







































