پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

روبیل حسین نازنین اختر کیس سے بری ہوگئے

datetime 21  مئی‬‮  2015

روبیل حسین نازنین اختر کیس سے بری ہوگئے

ڈھاکہ (نیوزڈیسک) بنگلہ دیشی کرکٹر روبیل حسین جن کے خلاف مقامی اداکارہ نازنین اختر ہیپی نے زیادتی کا مقدمہ درج کروایا تھا،بری ہوگئے ہیں۔ بنگلہ دیشی پولیس کے مطابق انہیں اداکارہ کے الزامات کے مطابق کوئی ثبوت نہ مل سکا ہے جس پر ڈھاکہ کی ویمن اینڈ چائلڈ ریپریشن ٹریبونل نے کرکٹر کو مقدمے سے… Continue 23reading روبیل حسین نازنین اختر کیس سے بری ہوگئے

جنوبی افریقی سپنر عمران طاہر بھی پاکستان پہنچ گئے

datetime 21  مئی‬‮  2015

جنوبی افریقی سپنر عمران طاہر بھی پاکستان پہنچ گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقی لیگ سپنرعمران طاہر بھی پاکستان پہنچ گئے، لاہور سے تعلق رکھنے والے عمران طاہر نجی مصروفیات کے سبب لاہور میں موجود ہیں جہاں انہوں نے کھلاڑیوں سے ملاقاتیں کیں اور علیم ڈار اکیڈمی کا دورہ بھی کیا۔ عمران طاہر لاہور سے ہی تعلق رکھتے ہیں اور پاکستان میں فرسٹ کلاس کرکٹ بھی… Continue 23reading جنوبی افریقی سپنر عمران طاہر بھی پاکستان پہنچ گئے

پاکستان اور جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیموں کے مابین تیسرا میچ (کل) کھیلا جائے گا

datetime 21  مئی‬‮  2015

پاکستان اور جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیموں کے مابین تیسرا میچ (کل) کھیلا جائے گا

سیﺅل (نیوز ڈیسک) پاکستان اور جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیموں کے مابین چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ جنوبی کوریا نے چار میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 4-0 سے شکست دیکر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر رکھی… Continue 23reading پاکستان اور جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیموں کے مابین تیسرا میچ (کل) کھیلا جائے گا

چنائی سپر کنگز کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرینگے، ویرات کوہلی

datetime 21  مئی‬‮  2015

چنائی سپر کنگز کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرینگے، ویرات کوہلی

پونے (نیوز ڈیسک) رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ چنائی سپر کنگز کو شکست دیکر فائنل کےلئے کوالیفائی کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ چنائی سپر کنگز کی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں اور انکے خلاف میچ آسان نہیں ہوگا، تمام کھلاڑیوں کو ایونٹ… Continue 23reading چنائی سپر کنگز کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرینگے، ویرات کوہلی

قذافی سٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریب میں معروف گلوکار پرفارم کریں گے

datetime 21  مئی‬‮  2015

قذافی سٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریب میں معروف گلوکار پرفارم کریں گے

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں 6 سال بعد عالمی کرکٹ کی واپسی پر رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جہاں ملک کے نامور گلوکار عینی ، علی ظفر اور شہزاد رائے اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔ پاکستان کے ویران میدان آباد ہونے کی خوشی میں قذافی سٹیڈیم میں معروف گلوکاروں… Continue 23reading قذافی سٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریب میں معروف گلوکار پرفارم کریں گے

پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کےلیے زمبابوے سے دونوں میچز جیتنا ہوں گے

datetime 21  مئی‬‮  2015

پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کےلیے زمبابوے سے دونوں میچز جیتنا ہوں گے

لا ہور(نیوز ڈیسک) ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں بھی پاکستانی کشتی طوفانوں کی زد میں آ گئی، پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے زمبابوے سے دونوں میچز جیتنا ہوں گے، ایک ناکامی بھی ساتویں نمبر پر پہنچا دے گی، کلین سوئپ کی صورت میں زمبابوین ٹیم 12 سے نویں نمبر پر جست لگا سکتی ہے۔ تفصیلات… Continue 23reading پانچویں پوزیشن برقرار رکھنے کےلیے زمبابوے سے دونوں میچز جیتنا ہوں گے

بھارت میں پاکستان سے سیریز پر ”سیاست“ شروع ہو گئی

datetime 21  مئی‬‮  2015

بھارت میں پاکستان سے سیریز پر ”سیاست“ شروع ہو گئی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت میں پاکستان سے سیریز پر ”سیاست“ شروع ہو گئی، شدید اعتراض سامنے آنے پر ہی بی سی سی آئی اب تک تصدیق سے گریزاں ہے، دورہ بنگلہ دیش کیساتھ ہی بھارتی ٹیم کی نان اسٹاپ کرکٹ مصروفیات شروع ہوجائینگی، بورڈ نے ان میں پاکستان سے میچز کی تفصیلات شامل نہیں کی ہیں۔پاکستان… Continue 23reading بھارت میں پاکستان سے سیریز پر ”سیاست“ شروع ہو گئی

سیکیورٹی حصار میں کرکٹ کی جنگ چھڑنے سے قبل مشقیں تیز

datetime 21  مئی‬‮  2015

سیکیورٹی حصار میں کرکٹ کی جنگ چھڑنے سے قبل مشقیں تیز

لاہور(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی حصار میں کرکٹ کی جنگ چھڑنے سے قبل مشقیں تیز ہو گئیں، پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کو سخت حفاظتی انتظامات میں قذافی اسٹیڈیم لاہور لایا گیا،پلیئرز نے بھرپور پریکٹس سے اپنے ہتھیاروں کو تیز دھار بنایا، مہمان ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کے مزاج سے ہم آہنگی کےلیے چوکے اور چھکے لگائے،کئی… Continue 23reading سیکیورٹی حصار میں کرکٹ کی جنگ چھڑنے سے قبل مشقیں تیز

چھ سال بعد پاکستان ہوم گراﺅنڈ پر زمبابوے کیخلاف کل میچ کھیلے گا

datetime 21  مئی‬‮  2015

چھ سال بعد پاکستان ہوم گراﺅنڈ پر زمبابوے کیخلاف کل میچ کھیلے گا

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی شاہین 6 سال بعد ہوم گراﺅنڈ پر پرواز کرنے کو تیار ہوگئے ، پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا افتتاحی ٹی 20 معرکہ کل لگے گا۔ چھ سال کے طویل انتظار کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے۔ زمبابوے نے قدم بڑھایا اور قذافی سٹیڈیم کی رونقیں… Continue 23reading چھ سال بعد پاکستان ہوم گراﺅنڈ پر زمبابوے کیخلاف کل میچ کھیلے گا