سنگا کارا کا ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان
کولمبو ( نیوزڈیسک )سری لنکا کے معروف بیٹسمین اور وکٹ کیپر کمار سنگا کارا رواں برس اگست میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔37 سالہ بیٹسمین پہلے ہی ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو خیر باد کہہ چکے ہیں۔سنگا کارا نے اس بات کا اعلان ہفتے کو کولمبو میں پاکستان کے خلاف جاری… Continue 23reading سنگا کارا کا ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان