اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹرنیشنل چیلنج ہاکی کپ، پاکستانی ٹیم کو چوتھی شکست

datetime 10  مئی‬‮  2015

انٹرنیشنل چیلنج ہاکی کپ، پاکستانی ٹیم کو چوتھی شکست

ہوبارٹ(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل چیلنج ہاکی کپ میں پاکستانی ٹیم کو چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ آسٹریلیا نے پاکستانی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا۔ پاکستانی ٹیم کو اس سے قبل آسٹریلیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ ٹیم کو دو کامیابیاں جنوبی… Continue 23reading انٹرنیشنل چیلنج ہاکی کپ، پاکستانی ٹیم کو چوتھی شکست

مصباح الحق نے عمران خان کا ایک اور ریکارڈ تو ڑدیا

datetime 10  مئی‬‮  2015

مصباح الحق نے عمران خان کا ایک اور ریکارڈ تو ڑدیا

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے 1992کا ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان عمران خان کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔یونی ویژن نیوز کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز ڈکلیئر کر کے مصباح الحق نے مجموعی طور پر اپنی کپتانی کے دوران 14 ویں دفعہ… Continue 23reading مصباح الحق نے عمران خان کا ایک اور ریکارڈ تو ڑدیا

نیشنل سپر ایٹ ٹی 20 کرکٹ کپ کا آغازپیر کو ہو گا

datetime 10  مئی‬‮  2015

نیشنل سپر ایٹ ٹی 20 کرکٹ کپ کا آغازپیر کو ہو گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل سپر ایٹ ٹی 20 کرکٹ کپ کا آغاز پیر سے اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں ہو گا۔ لاہور لائنز کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی اور اس کی قیادت کامران اکمل کریں گے۔ اس ٹورنامنٹ کی خاص بات یہ کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر بھی ایکشن میں دکھائی دیں… Continue 23reading نیشنل سپر ایٹ ٹی 20 کرکٹ کپ کا آغازپیر کو ہو گا

چیئرمین پی سی بیشہریارامیدوں کے چراغ روشن کرنے کولکتہ پہنچ گئے

datetime 10  مئی‬‮  2015

چیئرمین پی سی بیشہریارامیدوں کے چراغ روشن کرنے کولکتہ پہنچ گئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان امیدوں کے نئے چراغ روشن کرنے کیلیے ہفتے کو پھر بھارت پہنچ گئے ، وہ بی سی سی آئی کے صدر جگموہن ڈالمیا کودسمبر میں نیوٹرل وینیو پر سیریز کھیلنے کے وعدے کی یاددہانی کرائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان ہفتے… Continue 23reading چیئرمین پی سی بیشہریارامیدوں کے چراغ روشن کرنے کولکتہ پہنچ گئے

انگلش پریمپئر لیگ، برنلے میچ جیتنے کے باوجود ایونٹ سے باہر ہو گئی

datetime 10  مئی‬‮  2015

انگلش پریمپئر لیگ، برنلے میچ جیتنے کے باوجود ایونٹ سے باہر ہو گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انگلش پریمپئر لیگ میں برنلے کی ٹیم میچ جیتنے کے باوجود ایونٹ سے باہر ہو گئی۔ اسٹار کی ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کو کرسٹل پیلس کے ہاتھوں شکست ہو گئی۔ فٹبال پریمپئر لیگ کے اہم راو¿نڈ میں برنلے کا ٹاکرا Hull City سے ہوا۔ جس میں شاندار مقابلے کے بعد برنلے کی… Continue 23reading انگلش پریمپئر لیگ، برنلے میچ جیتنے کے باوجود ایونٹ سے باہر ہو گئی

پیلے کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

datetime 10  مئی‬‮  2015

پیلے کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

ساﺅ پالو (نیوز ڈیسک) لیجنڈری فٹبالر پیلے کی سرجری کامیاب رہی ہے اور انہیں طبیعت سنبھلنے پر ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ پیلے کے پروسٹیٹ گلینڈز میں تکلیف تھی جس سے نجات کیلئے ڈاکٹرز نے گزشتہ ہفتے ان کی سرجری کی تھی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق امکان تھا کہ پیلےکو پروسٹیٹ کینسر ہے… Continue 23reading پیلے کامیاب سرجری کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل

اعصام الحق نے اے ٹی پی چیلنجر ٹور کے ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 10  مئی‬‮  2015

اعصام الحق نے اے ٹی پی چیلنجر ٹور کے ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

فرانس (نیوز ڈیسک) کلے کورٹ پر اے ٹی پی چیلنجر ٹور ڈبلز کا فائنل ہوا۔ قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق اپنے ڈچ ساتھی روبن میس کے ہمراہ اِن ایکشن ہوئے۔ اعصام الحق کی ٹیم نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا اور پہلا سیٹ ایک کے مقابلے میں چھ پوائنٹ سے اپنے نام کیا۔… Continue 23reading اعصام الحق نے اے ٹی پی چیلنجر ٹور کے ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

بنگلہ دیش کو فالو آن نہ کروانے کا فیصلہ درست تھا، مصباح

datetime 10  مئی‬‮  2015

بنگلہ دیش کو فالو آن نہ کروانے کا فیصلہ درست تھا، مصباح

ڈھاکہ (نیوزڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ دورہ بنگلہ دیش سے ان کے پاس سیکھنے اور مثبت طور پر لینے کیلئے بہت کچھ ہے۔ اس دورے میں قومی ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بدترین پرفارمنس کے بعد ٹیسٹ سیریز 1-0سے اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی تھی۔… Continue 23reading بنگلہ دیش کو فالو آن نہ کروانے کا فیصلہ درست تھا، مصباح

چیئرمین پی سی بی بھارت میں ”پھنس “گئے

datetime 9  مئی‬‮  2015

چیئرمین پی سی بی بھارت میں ”پھنس “گئے

کولکتہ(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی بھارت میں ”پھنس “گئے، تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریارخان کو کولکتہ میں امیگریشن کے مسئلے پر روک لیاگیا ہے ، شہریارخان انٹری پوائنٹ دہلی کی بجائے پہلے کولکتہ پہنچ گئے شہریارخان کو ایئرپورٹ سے باہر جانے کی بعد ازاں اجازت دے دی گئی جس کے بعد وہ ہوٹل… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی بھارت میں ”پھنس “گئے