لاہور (نیوز ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کے کوچ دانش کلیم کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم کی بری کارکردگی کی بنیادی وجہ فنڈز کی عدم دستیابی ہے۔ کھلاڑی اور اسٹاف کے لیے سہولیات کی کمی نے اولمپکس کوالیفائنگ کی کوششوں کو نقصان پہنچایا ہے جس کے باعث ورلڈ ہاکی لیگ میں ٹیم آٹھویں نمبر پر رہی۔ قومی ہاکی ٹیم کے کوچ کا کہنا تھا کہ مسائل کا حل نکالنے کے بجائے ہاکی فیڈریشن کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
فنڈز کی کمی کے باعث ہاکی ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوئی‘ دانش کلیم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری



















































