قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی
کولمبو(نیوزڈیسک) قومی ٹیسٹ ٹیم مصباح الحق کی قیادت میں سری لنکا پہنچ گئی۔ پاکستان اپنے دورے کا آغاز 11 جون کو کولمبو کرکٹ گرانڈ میں ہونے والے وارم اپ میچ سے کرے گا، 3 ٹیسٹ میچز کی سیریزکا پہلا میچ 17جون کو پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے 9 بجے صبح گال اسٹیڈیم میں شروع ہوگا،… Continue 23reading قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی