بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں یونس خان کی تنزلی

datetime 13  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کھلاڑیوں کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈویلیئر ز ایک درجے ترقی کے بعد پہلے نمبر پر آگئے جب کہ یونس خان ایک درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر آگئے ہیں ۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈویلیئر ز 908 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئے ہیں جب کہ آسٹریلین بلے باز اسٹینو اسمتھ 901 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئے ہیںجنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملہ بدستور تیسرے نمبر پر موجود ہیں انگلینڈ کے بلے باز جوئے روٹ 3 درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ سری لنکن بلے باز کمار سنگا ر ایک درجے تنزلی کے بعد پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں یونس خان ایک درجے تنزلی کے بعد چھٹے سے ساتویں نمبر پر آگئے ہیں جبکہ پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں یونس خان ایک درجے تنزلی کے بعد چھٹے سے ساتویں نمبر پر آگئے ہیں جب کہ سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز چھٹے نمبر پر ہیں ۔ آئی سی سی کی جانب سے بولرز کی جاری کردہ رینکنگ میں جنوبی افریقا کے ڈیل اسٹین بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ دوسرا نمبر انگلیڈ کے جیمز اینڈ رسن کا ہے نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ تیسرے جبکہ پاکستان کے یاسر شاہ چوتھے نمبر پر آگئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…