اکیسویں صدی کے بہترین ٹیسٹ کرکٹرز کا انتخاب ، ٹنڈولکر سر فہرست
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے) آسٹریلیا میں کیے جانے والے ایک سروے میں بہترین ٹیسٹ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ، آسٹریلوی ویب سائٹ نے 100 بہترین کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے پول کرایا جس میں 16 ہزار سے زائد کرکٹ کے شائقین نے حصہ لیا۔ پول نتائج کے مطابق پہلی پوزیشن : سچن ٹنڈولکر… Continue 23reading اکیسویں صدی کے بہترین ٹیسٹ کرکٹرز کا انتخاب ، ٹنڈولکر سر فہرست