پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی نڑاد بادشاہ خان پہلوان بھی ڈبلیو ڈبلیوای کے امیدواربن گئے

datetime 19  مئی‬‮  2015

پاکستانی نڑاد بادشاہ خان پہلوان بھی ڈبلیو ڈبلیوای کے امیدواربن گئے

پیرس (نیوز ڈیسک)فرانس میں مقیم واہ کینٹ راولپنڈی کے رہائشی بادشاہ پہلوان خان واحد پاکستانی پہلوان ہیں جو ڈبلیو ڈبلیو ای ٹف انف ریلٹی شوکے امیدوار ہیں اور اس کے فاتح کھلاڑی کو ڈبلیو ڈبلیوکھیلنے کا موقع ملے گا، ، وہ یورپ کے کئی عالمی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیںاور بڑے بڑے پہلوانوں… Continue 23reading پاکستانی نڑاد بادشاہ خان پہلوان بھی ڈبلیو ڈبلیوای کے امیدواربن گئے

سعید اجمل کو 3 ماہ تک کاو¿نٹی کرکٹ کھیلنے کا کہا جائے گا، شہریار خان

datetime 19  مئی‬‮  2015

سعید اجمل کو 3 ماہ تک کاو¿نٹی کرکٹ کھیلنے کا کہا جائے گا، شہریار خان

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ سعید اجمل کا ایکشن درست کرانے کیلیے ہم نے بھرپور مدد کی تاہم اس میں تھوڑا فرق آگیا ہے، انہیں3ماہ کیلیے کاو¿نٹی کرکٹ کھیلنے کاکہا جائے گا،امید ہے ردھم میں واپس آجائیں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شہر یار خان… Continue 23reading سعید اجمل کو 3 ماہ تک کاو¿نٹی کرکٹ کھیلنے کا کہا جائے گا، شہریار خان

انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر کوچ خوشی سے سرشار

datetime 19  مئی‬‮  2015

انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر کوچ خوشی سے سرشار

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر وقار یونس بھی خوشی سے سرشار ہیں، پاکستانی کوچ نے کہا کہ6سالہ طویل اور صبر آزما انتظار کے بعد یہ موقع آنے سے بڑھ کر کوئی اور خوشی نہیں ہوسکتی۔بی بی سی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک میں میچز نہ ہونے کا ہم… Continue 23reading انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر کوچ خوشی سے سرشار

سیالکوٹ اسٹالینز سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کے فاتح

datetime 19  مئی‬‮  2015

سیالکوٹ اسٹالینز سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کے فاتح

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) سیالکوٹ اسٹالینز نے نعمان انورکی ایک اور جارحانہ اننگز کے بدولت یک طرفہ مقابلے میں لاہور لائنز کو چوہتررنزسے شکست دے کر پی سی بی س±پر ایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ جیت لیا۔پیر کو فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں سیالکوٹ اسٹالینز نے ٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کا… Continue 23reading سیالکوٹ اسٹالینز سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کے فاتح

زمبابوے کےخلاف سیریز کی ٹکٹوں پر شائقین ٹوٹ پڑے

datetime 19  مئی‬‮  2015

زمبابوے کےخلاف سیریز کی ٹکٹوں پر شائقین ٹوٹ پڑے

لاہور(نیوز ڈیسک) زمبابوے کےخلاف سیریز کی ٹکٹوں پر شائقین ٹوٹ پڑے،پہلے ٹی ٹوئنٹی کے 75فیصد ٹکٹ فروخت ہوگئے، قذافی اسٹیڈیم کھچا کھچ بھرا ہونے کی امید ہے، پی سی بی نے آن لائن ٹکٹیں خریدنے کی سہولت بھی فراہم کردی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،اپنی ٹیم… Continue 23reading زمبابوے کےخلاف سیریز کی ٹکٹوں پر شائقین ٹوٹ پڑے

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

datetime 19  مئی‬‮  2015

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوششیں ا خر کار رنگ لے ا ئیں۔ سری لنکا کی ٹیم پر حملے کے بعد ملک میں کرکٹ کے میدان ویران ہو گئے تھے جنہیں ا باد کرنے اور شائقین کو دوبارہ کھیل کے ایکشن دیکھانے کیلئے زمبابوے کی ٹیم نے پاکستان کے دورے کا فیصلہ… Continue 23reading زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

سیالکوٹ سٹالینز نے 74 رنز کے بھاری مارجن سے لاہور لائنز کو زیر کر کے ہائر سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا

datetime 18  مئی‬‮  2015

سیالکوٹ سٹالینز نے 74 رنز کے بھاری مارجن سے لاہور لائنز کو زیر کر کے ہائر سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا

فیصل آباد(نیوزڈیسک)سیالکوٹ سٹالینز نے 74 رنز کے بھاری مارجن سے لاہور لائنز کو زیر کر کے ہائر سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا ‘ سیالکوٹ کے نعمان انور کی سیمی فائنل کے بعد فائنل میں بھی جارحانہ بلے بازی 97 رنز بنانے پر مین آف دی میچ قرار ‘ حارث… Continue 23reading سیالکوٹ سٹالینز نے 74 رنز کے بھاری مارجن سے لاہور لائنز کو زیر کر کے ہائر سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا

آئی سی سی کابیٹنگ پاور پلے ختم کرنے کی سفارش،کپتان کے لئے آپشنزبھی محدودکرنے پرغور

datetime 18  مئی‬‮  2015

آئی سی سی کابیٹنگ پاور پلے ختم کرنے کی سفارش،کپتان کے لئے آپشنزبھی محدودکرنے پرغور

ممبئی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی کرکٹ کمیٹی نے بیٹنگ پاور پلے ختم کرنے کے ساتھ ساتھ کسی بھی قسم کی نوبال پر فری ہٹ کی تجویز پیش کی ہے۔آئی سی سی کرکٹ کمیٹی کا دو روزہ اجلاس کمیٹی کے چیئرمین اور سابق ہندوستانی لیگ اسپنر انیل کمبلے کی سربراہی میں 15 اور 16 مئی کو ممبئی… Continue 23reading آئی سی سی کابیٹنگ پاور پلے ختم کرنے کی سفارش،کپتان کے لئے آپشنزبھی محدودکرنے پرغور

پاکستان ہاکی ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ برقرار

datetime 18  مئی‬‮  2015

پاکستان ہاکی ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ برقرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے جنوبی کوریا میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو چار صفر سے شکست دے دی۔اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کی تیاریوں کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کوریا کے دورے پر ہے جہاں وہ چار ہاکی میچوں کی سیریز… Continue 23reading پاکستان ہاکی ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ برقرار