لارڈ ز (نیوز ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ جمعرات سے لارڈز، لندن میں شروع ہو گا شیڈول کے مطابق دوسرے ٹیسٹ کے بعد آسٹریلوی ٹیم 23 سے 25 جولائی تک ڈربی شائر کے خلاف تین روزہ ٹور میچ کھیلے گی۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 29 جولائی سے 2 اگست تک ایجبسٹن، برمنگھم ¾ چوتھا ٹیسٹ 6 سے 10 اگست تک ٹرینٹ برج برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ 14 سے 16 اگست تک آسٹریلوی ٹیم نارتھمپٹن شائر کے خلاف تین روزہ ٹور میچ کھیلے گی۔ ایشز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 20 سے 24 اگست تک کینگٹن، لندن میں کھیلا جائے گا۔ ایشز سیریز کے بعد آسٹریلیا 27 اگست کو آئرلینڈ کے خلاف واحد ون ڈے میچ کھیلے گا۔ آسٹریلوی ٹیم 3 ستمبر سے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کا آغاز کرے گی۔
ایشز سیریز، انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایئرپورٹس اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا
-
جاز کیش صارفین اب موبائل فون کے ذریعے سرکاری ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کر سکیں گے



















































