اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

بریڈ ہیڈن ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے

datetime 17  مئی‬‮  2015

بریڈ ہیڈن ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے

سڈنی (نیوزڈیسک)آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹسمین بریڈ ہیڈن نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، انہوں نے ٹیم کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورے پر روانہ ہونے سے قبل ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ 37 سالہ بریڈ ہیڈن ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم کا حصہ تھے۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ… Continue 23reading بریڈ ہیڈن ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے

بنگلہ دیش نے پاکستان کوایک بارپھرہری جھنڈی دکھادی

datetime 17  مئی‬‮  2015

بنگلہ دیش نے پاکستان کوایک بارپھرہری جھنڈی دکھادی

ڈھاکا(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش نے پاکستان کو ایک بار پھر ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے ویمنزٹیمیں بھیجنے سے صاف انکار کردیا، بی سی بی نے واضح کیاکہ دیگر ایج لیول سائیڈز کو بھی وہاں بھیجنے پر کاکوئی ارادہ نہیں ہے۔چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے گذشتہ دنوں بنگلہ دیش کا دورہ کیا تھا،اس موقع پر… Continue 23reading بنگلہ دیش نے پاکستان کوایک بارپھرہری جھنڈی دکھادی

زمبابوے سے سیریزکے لئے قومی اسکواڈز کی ابتدائی فہرست تیار

datetime 17  مئی‬‮  2015

زمبابوے سے سیریزکے لئے قومی اسکواڈز کی ابتدائی فہرست تیار

لاہور(نیوز ڈیسک) زمبابوے سے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی، کوچ وقار یونس اور ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سے مشاورت کا عمل مکمل ہوگیا،ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے قائد شاہد آفریدی سے ٹیلی فون پررائے لی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کیخلاف میچزکے لیے دونوں فارمیٹ کی… Continue 23reading زمبابوے سے سیریزکے لئے قومی اسکواڈز کی ابتدائی فہرست تیار

میانداد پی سی بی میں نام نہاد جمہوریت سے تنگ آگئے

datetime 17  مئی‬‮  2015

میانداد پی سی بی میں نام نہاد جمہوریت سے تنگ آگئے

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق کپتان جاوید میانداد پی سی بی میں نام نہاد جمہوریت سے تنگ آگئے۔ان کے مطابق یہی چیز ہماری کرکٹ کو لے ڈوبی، کوئی ایک بار چیئرمین منتخب ہوجائے تو کسی کو جوابدہ نہیں ہوتا، آئی سی سی نہیں جانتی کہ یہاں ووٹ بکتے بھی ہیں، اسکول سطح پر ہی رشوت اور اقربا… Continue 23reading میانداد پی سی بی میں نام نہاد جمہوریت سے تنگ آگئے

وقاریونس زمبابوے سے بھی ڈر گئے، بیٹنگ وکٹیں تیار کرنے کی ہدایت

datetime 17  مئی‬‮  2015

وقاریونس زمبابوے سے بھی ڈر گئے، بیٹنگ وکٹیں تیار کرنے کی ہدایت

لاہور(نیوز ڈیسک)اپنی ٹیم کی ناقص ترین کارکردگی کا خوف ہے کہ زمبابوے کی ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی کا رعب، کہ پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کیوریٹرز کو بیٹنگ وکٹوں کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں تین وکٹوں پر کام کیا جا رہا ہے، وکٹوں پر گھاس ہو گا… Continue 23reading وقاریونس زمبابوے سے بھی ڈر گئے، بیٹنگ وکٹیں تیار کرنے کی ہدایت

ویرات کوہلی میچ کے دوران سری لنکن امپائردھرما سینا سے الجھ پڑے

datetime 17  مئی‬‮  2015

ویرات کوہلی میچ کے دوران سری لنکن امپائردھرما سینا سے الجھ پڑے

حیدرآباد دکن(نیوز ڈیسک) بھارتی بلے باز ویرات کوہلی آئے روز تنازعات کا شکار رہتے ہیں اور حال ہی میں وہ آئی پی ایل کے میچ کے دوران امپائر سے بھی الجھ پڑے۔انڈین پریمیئر لیگ میں حیدرآباد سن رائزرز اور رائل چیلینجز بنگلور کے درمیان میچ جاری تھا کہ اس دوران ہلکی بارش شروع ہوگئی ،موسلا… Continue 23reading ویرات کوہلی میچ کے دوران سری لنکن امپائردھرما سینا سے الجھ پڑے

رنگا رنگ افتتاحی تقریب 22مئی کو ہو گی ، علی ظفر ، عاطف اسلم ، شہزاد رائے اور دیگراپنے فن کا جادوجگائیںگے

datetime 16  مئی‬‮  2015

رنگا رنگ افتتاحی تقریب 22مئی کو ہو گی ، علی ظفر ، عاطف اسلم ، شہزاد رائے اور دیگراپنے فن کا جادوجگائیںگے

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان میں 6سال کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لئے 5دن بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میدان سجے گا ، پاک زمبابوے سیریز کی افتتاحی تقریب 22مئی ( جمعہ ) کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹی ٹونٹی میچ سے قبل ہو گی ۔ ذرائع کے مطابق افتتاحی تقریب میں گلوکار علی ظفر… Continue 23reading رنگا رنگ افتتاحی تقریب 22مئی کو ہو گی ، علی ظفر ، عاطف اسلم ، شہزاد رائے اور دیگراپنے فن کا جادوجگائیںگے

زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بسوں کو سٹیڈیم پہنچادیاگیا،فل ڈریس ریہرسل

datetime 16  مئی‬‮  2015

زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بسوں کو سٹیڈیم پہنچادیاگیا،فل ڈریس ریہرسل

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کے دورے پر آنے والی زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ائیر پورٹ سے ہوٹل اور وہاں سے قذافی اسٹیڈیم پہنچانے کی فل ڈریس ریہرسل کی گئی ،دو علامتی بسوں کو سخت سکیورٹی کے حصار میں لے کرسفر کیا گیا ،وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ،سابق وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان،آئی جی مشتا… Continue 23reading زمبابوین کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بسوں کو سٹیڈیم پہنچادیاگیا،فل ڈریس ریہرسل

زمبابوے کے خلاف ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کردیا جائے گا، ہارون رشید

datetime 16  مئی‬‮  2015

زمبابوے کے خلاف ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کردیا جائے گا، ہارون رشید

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)مبابوے کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کردیا جائے گا،کوچ اور کپتان سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔چیف سلیکٹر ہارون رشید نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی روزانہ فیصل آباد میں کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کررہی ہے، کوچ وقار یونس اور ون ڈے ٹیم کے کپتان… Continue 23reading زمبابوے کے خلاف ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں کردیا جائے گا، ہارون رشید