دبئی(نیوزڈیسک)آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ لارڈز ٹیسٹ کے اختتام پر جاری کی ہے۔ آسٹریلیا کے بلے باز سٹیو اسمتھ نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی اے بی ڈویلیرز سے ٹاپ پوزیشن چھین لی ہے۔ بیٹنگ میں پاکستان کے یونس خان ساتویں اور مصباح الحق چودہویں پوزیشن پر براجمان ہیں۔ اظہر علی اور وکٹ کیپر سرفراز احمد بھی ٹاپ ٹونٹی بلے بازوں میں شامل ہیں۔ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے مین آف دی سیریز یاسر شاہ کی رینکنگ میں ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ لیگ سپن گ±گلی بولر رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے ڈیل سٹین بولرز میں پہلے اور نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ دوسرے نمبر ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایئرپورٹس اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا
-
جاز کیش صارفین اب موبائل فون کے ذریعے سرکاری ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کر سکیں گے



















































