دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کا فیصلہ
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان نے زمبابوے کیخلاف دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے زمبابوے کیخلاف دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ گفتگو کرتے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے ساز گار اور خشک… Continue 23reading دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کا فیصلہ