جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

محسن خان بھارتی ٹیم کو پاکستان میں کھیلتادیکھنے کے خواہشمند

datetime 11  مئی‬‮  2015

محسن خان بھارتی ٹیم کو پاکستان میں کھیلتادیکھنے کے خواہشمند

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق کرکٹرمحسن حسن خان نے شہر یار خان اور جگموہن ڈالمیا کی ملاقات کو خوش آئند قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز ایک مقبول ترین سیریز ہے ، ان کی خواہش ہے کہ نیوٹرل مقام کے بجائے یہ سیریز پاکستان میں ہو۔نجی tv کے پروگرام ”یہ ہے کرکٹ دیوانگی “میں… Continue 23reading محسن خان بھارتی ٹیم کو پاکستان میں کھیلتادیکھنے کے خواہشمند

دھونی کو اراضی کے قبضہ پر نوٹس

datetime 11  مئی‬‮  2015

دھونی کو اراضی کے قبضہ پر نوٹس

رانچی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو جھاڑ کھنڈ سٹیٹ ہاو¿سنگ بورڈ نے نوٹس ارسال کر کے استفسار کیا ہے کہ انہوں نے اپنے الاٹ شدہ پلاٹ سے ملحقہ پلاٹ کو غیر قانونی طور پر اپنے قبضے میں کیوں لیا ہے لہٰذا کیو ں نہ ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔… Continue 23reading دھونی کو اراضی کے قبضہ پر نوٹس

قومی والی بال چیمپئن شپ 17مئی تک جاری رہے گی

datetime 11  مئی‬‮  2015

قومی والی بال چیمپئن شپ 17مئی تک جاری رہے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین محمد یعقوب کے مطابق ایک ہفتہ تک جاری رہنے والے ایونٹ میں چاروں صوبوں، پاکستان آرمی، واپڈا پولیس سمیت فیڈریشن سے منسلک تمام یونٹس کی شرکت متوقع ہے۔ چیمپئن شپ 17مئی تک جاری رہے گی۔

مے ویدر جتنا بھی اچھا باکسر ہو، کوئی اسے پسند نہیں کرتا: رکی ہیٹن

datetime 11  مئی‬‮  2015

مے ویدر جتنا بھی اچھا باکسر ہو، کوئی اسے پسند نہیں کرتا: رکی ہیٹن

لاس ویگاس (نیوز ڈیسک) سابق ویلٹر ویٹ ورلڈ چیمپئن رکی ہیٹن نے فلائیڈ مے ویدر جونیئر پر ان کے خراب رویئے پر شدید تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ مے ویدر کو دنیا کا بہترین فائٹر ہونے کیا فائدہ جب ہر شخص اس کے بارے میں برا ہی سوچتا ہے۔ یہ شہرت اس کے… Continue 23reading مے ویدر جتنا بھی اچھا باکسر ہو، کوئی اسے پسند نہیں کرتا: رکی ہیٹن

زمبابوے ٹیم کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

datetime 11  مئی‬‮  2015

زمبابوے ٹیم کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور پولیس نے زمبابوے ٹیم کی سیکیورٹی کے لئے انتہائی فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے جن کے مطابق جہاں جہاں زمبابوے ٹیم موجود ہوگی۔ وہاں کرفیو نافذ کیا جائے جبکہ فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔ زمبابوے ٹیم کے ہوٹل اور سٹیڈیم کے قریب عارضی ہیلی پیڈ بنائے جائینگے جبکہ… Continue 23reading زمبابوے ٹیم کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل

ومبلڈن اوپن چمپئن کویٹووا جون میں ایگون انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کریں گی

datetime 11  مئی‬‮  2015

ومبلڈن اوپن چمپئن کویٹووا جون میں ایگون انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کریں گی

پراگ (نیوز ڈیسک)ومبلڈن اوپن کی دفاعی چمپئن پیٹرا کویٹووا رواں برس جون میں شیڈول ایگون انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ میں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ 25 سالہ کویٹووا کو کورٹ میں واپسی کے بعد گزشتہ ہفتے ڈبلیو ٹی اے ٹور ایونٹ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ کویٹووا نے اپنے بیان میں کہا کہ… Continue 23reading ومبلڈن اوپن چمپئن کویٹووا جون میں ایگون انٹرنیشنل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کریں گی

زمبابوے کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، شاہد آفریدی

datetime 11  مئی‬‮  2015

زمبابوے کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، شاہد آفریدی

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹوئنٹی20کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے زمبابوے ٹیم کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دے دیا، آل راو¿نڈر کا کہنا ہے کہ ملکی سونے گراو¿نڈ آباد ہونے کی خوشی ہے، اپنی کارکردگی سے ٹوئنٹی 20 سیریز کو یادگار بنانے کی کوشش کروں گا۔ نجی ٹی وی سے بات چیت میں… Continue 23reading زمبابوے کی پاکستان آمد خوش آئند ہے، شاہد آفریدی

قومی ٹی ٹوئنٹی کا میلہ آج سے فیصل آباد میں سجے گا

datetime 11  مئی‬‮  2015

قومی ٹی ٹوئنٹی کا میلہ آج سے فیصل آباد میں سجے گا

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) آٹھ روزہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ آج سے فیصل آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ جس میں ملک کی ٹاپ آٹھ ٹیمیں اِن ایکشن ہوں گی۔ قومی کھلاڑی اپنے اپنے ریجن کی ٹیموں کی نمائندگی کریں گے۔ لاہور لائنز کی قیادت کامران اکمل، فیصل آباد وولفز مصباح الحق، شاہد آفریدی کی عدم… Continue 23reading قومی ٹی ٹوئنٹی کا میلہ آج سے فیصل آباد میں سجے گا

دورہ بنگلا دیش مکمل کر کے قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی

datetime 11  مئی‬‮  2015

دورہ بنگلا دیش مکمل کر کے قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی

کراچی(نیوز ڈیسک) میر پور ڈھاکہ میں آخری ٹیسٹ میچ جیتنے والی پاکستانی ٹیم آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے وطن واپسی کے لیے روانہ ہو گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام قومی کرکٹرز کو فیصل آباد میں ہونے والے ڈومیسٹک سپر ایٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔ کھلاڑی ایونٹ کے دوسرے روز… Continue 23reading دورہ بنگلا دیش مکمل کر کے قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی