بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ایشز سیریز: آسٹریلیا کے اپنی پہلی اننگ میں 5وکٹوں پر 264رنز

datetime 10  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کارڈف(نیوز ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 5ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ صوفیہ گارڈنز، کارڈف میں کھیلا جارہا ہے۔ آج میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک کینگروز نے اپنی پہلی اننگ میں 5وکٹوں پر 264رنز اسکور کر لیے ہیں، جبکہ انگلش ٹیم کے بالرز میں سے معین علی کامیاب بالر رہے، انہوں نے 2وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے پہلے انگلش ٹیم نے اپنی پہلی اننگ 343رنز 7وکٹوں پر آج دوبارہ شروع کی، تو ان کی پوری ٹیم 430رنز کے اسکور پر آﺅٹ ہوگئی، آج اسکور کو 430رنز تک پہنچانے میں معین علی کے 77رنز نے اہم کردار ادا کیا اور انگلش ٹیم کو ایک اچھی پوزیشن پر پہنچا دیا، تاہم کینگروز کی جانب سے مچل اسٹارک 5وکٹیں حاصل کر سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…