کیریبین پریمئر لیگ 20جون سے شروع ہوگی
جمیکا(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کیریبین پریمیئر لیگ 20جون سے شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں کل 30 میچ کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کے ابتدائی مرحلے کا اختتام 21 جولائی کو ہوگا جس کے بعد پہلا سیمی فائنل 23 جولائی جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 25 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ ایونٹ… Continue 23reading کیریبین پریمئر لیگ 20جون سے شروع ہوگی