سیلفی کیوں لیتے ہیں؟ احمد شہزاد نے بتا دیا
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد نے سیلفی کے حوالے سے خود پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیلفی فینز سے اچھے روابط برقرار رکھنے کا بہترین طریقہ ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے سیلفی لینے کا دفاع کیا اور اسے… Continue 23reading سیلفی کیوں لیتے ہیں؟ احمد شہزاد نے بتا دیا