اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وہاب ریاض اور شکیب الحسن کا جھگڑا

datetime 2  مئی‬‮  2015

وہاب ریاض اور شکیب الحسن کا جھگڑا

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)ایک دوسرے سے سخت جملوں کا تبادلہ، انگلیاں تان لیں، شکیب الحسن کا وہاب ریاض پر پچ خراب کرنے کا الزام، مصباح الحق امپائر سے گفتگو کررہے تھے کہ اس دوران شکیب الحسن اور وہاب ریاض میںجھگڑا شروع ہوگیا دونوں کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر انگلیاں تان لیں اور سخت جملوں کاتبادلہ کیا، اس موقع… Continue 23reading وہاب ریاض اور شکیب الحسن کا جھگڑا

ٹیسٹ میچ ڈرا کیوں ہوا،مصباح الحق نے اصل وجہ بتادی‎

datetime 2  مئی‬‮  2015

ٹیسٹ میچ ڈرا کیوں ہوا،مصباح الحق نے اصل وجہ بتادی‎

کھلنا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ بنگالیوں نے بہترین بیٹنگ کی ، بنگالی اوپنرز کی پارٹنرشپ گیم چینجر تھی ، محمد حفیظ اور تمیم اقبال نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔پوسٹ میچ گفتگومیں مصباح الحق نے کہاکہ دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے… Continue 23reading ٹیسٹ میچ ڈرا کیوں ہوا،مصباح الحق نے اصل وجہ بتادی‎

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجہ کے ختم

datetime 2  مئی‬‮  2015

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجہ کے ختم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلاٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہو گیا ہے۔بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 332رنز بنائے جس کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 628 رنز جوڑنے میں کامیابی حاصل کرسکی۔ بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں آخری روز 6 وکٹوں کے نقصان پر 555رنز بنائے اور ایمپائرز… Continue 23reading پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بغیر کسی نتیجہ کے ختم

میچ جیتنے کیلئے پوری حکمت عملی سے میدان میں اترنا پڑتا ہے ، محسن حسن خان

datetime 2  مئی‬‮  2015

میچ جیتنے کیلئے پوری حکمت عملی سے میدان میں اترنا پڑتا ہے ، محسن حسن خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان نے کہا ہے کہ میچ جیتنے کیلئے پوری حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترنا ہوتا ہے ، قومی ٹیم کو چوتھے روز اننگز صبح ڈکلیئر کر کے بنگلہ دیش کو بیٹنگ کرانی چاہئے تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن حسن خان… Continue 23reading میچ جیتنے کیلئے پوری حکمت عملی سے میدان میں اترنا پڑتا ہے ، محسن حسن خان

بنگلہ دیش سے شکست پر کامران اکمل افسردہ ہوگئے

datetime 2  مئی‬‮  2015

بنگلہ دیش سے شکست پر کامران اکمل افسردہ ہوگئے

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک )قومی ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل بھی قومی ٹیم کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست پر افسردہ ہیں، کہتے ہیں کہ شکست کی بڑی وجہ اٹیکنگ کرکٹ نہ کھیلنا ہے۔لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم پچھلی پانچ سیریز… Continue 23reading بنگلہ دیش سے شکست پر کامران اکمل افسردہ ہوگئے

زمبابوے سے سیریز میں اسٹیڈیم کے اطراف کی سکیورٹی ہائی الرٹ

datetime 2  مئی‬‮  2015

زمبابوے سے سیریز میں اسٹیڈیم کے اطراف کی سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زمبابوین ٹیم کے دورئہ پاکستان میں قذافی اسٹیڈیم کے اطراف میں ایک مربع کلو میٹر کا علاقہ ہائی سیکیورٹی زون ہوگا، رینجرز، اینٹی دہشت گردی اسکواڈز اور پولیس سمیت 3حفاظتی لیئرز بنائی جائیں گی، آس پاس میں واقع دکانوں پر کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سادہ… Continue 23reading زمبابوے سے سیریز میں اسٹیڈیم کے اطراف کی سکیورٹی ہائی الرٹ

چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ گرین شرٹس کا مایوس کن آغاز

datetime 2  مئی‬‮  2015

چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ گرین شرٹس کا مایوس کن آغاز

ہوبارٹ(نیوز ڈیسک ) چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز، آسٹریلیا نے پہلے میچ میں قومی ٹیم کو باآسانی شکست دے دی،آسٹریلیا کے شہرہوبارٹ میں جاری چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان اور آسٹریلیا کے علاوہ کوریا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ایونٹ کے پہلے روز میزبان ٹیم نے پاکستان… Continue 23reading چارملکی ہاکی ٹورنامنٹ گرین شرٹس کا مایوس کن آغاز

برج ٹاﺅن ٹیسٹ: انگلش ٹیم برے آغاز کے بعدسنبھل گئی

datetime 2  مئی‬‮  2015

برج ٹاﺅن ٹیسٹ: انگلش ٹیم برے آغاز کے بعدسنبھل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویسٹ اور انگلینڈ کے درمیان جاری 3میچوں پرمشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کین سنگٹن اول، برج ٹاﺅن میں شروع ہوگیا ہے۔ انگلش ٹیم نے پہلے دن کے اختتام پر اپنی پہلی اننگ میں 7وکٹوں کے نقصان پر 240رنز بنائے ہیں۔ اس سے پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ… Continue 23reading برج ٹاﺅن ٹیسٹ: انگلش ٹیم برے آغاز کے بعدسنبھل گئی

فیلڈنگ کرتے ہوئے اظہرکا ٹخنہ زخمی ہوگیا،منیجر

datetime 2  مئی‬‮  2015

فیلڈنگ کرتے ہوئے اظہرکا ٹخنہ زخمی ہوگیا،منیجر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال کی جارحانہ بیٹنگ کا اظہر علی بھی نشانہ بن گئے۔محمد حفیظ کی بولنگ پراوپنر نے ایک زوردار اسٹروک کھیلا تو گیند سیدھی شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کرنے والے اظہرعلی کے ٹخنے پر جالگی، وہ درد سے کراہتے ہوئے میدان سے باہر گئے۔حارث سہیل ان کی جگہ فیلڈنگ کرتے… Continue 23reading فیلڈنگ کرتے ہوئے اظہرکا ٹخنہ زخمی ہوگیا،منیجر