پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سری لنکن بلے باز دلشان پاکستان کے خلاف ایک اننگز میں 3 مرتبہ آؤٹ

datetime 12  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لولمبو(نیوزڈیسک)پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکن بلے بار تلکارتنے دلشان 3 مرتبہ آؤٹ ہوئے۔سری لنکا کے دمبولا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کی اننگز کے چوتھے اوور میں تلکارتنے دلشان محمد عرفان کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے لیکن امپائر نے نو بال قرار دے کر سری لنکا کو فری ہٹ دے دی۔ اگلی گیند پر بھی دلشان بڑی شارٹ لگانے کے چکر میں مڈ آف پر کیچ آؤٹ ہو گئے تاہم فری ہٹ ہونے کے باعث وہ آؤٹ ہونے سے بچ گئے۔ تیسری بار دلشان 27 ویں اوورز میں 38 رنز بنا کر محمد حفیظ کی گیند پر بولڈ ہو گئے اور اس طرح ایک اننگز میں مجموعی طور پر وہ 3 بار آؤٹ ہوئے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…