گال ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے باﺅلنگ کا فیصلہ کیا ہے ، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم نے کہا کہ بارش کی وجہ… Continue 23reading گال ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ فیصلہ