فٹ بالر میسی کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد
میڈرڈ(نیوزڈیسک) اسپین کی عدالت نے ٹیکس چوری کے مقدمیمیں ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالرلیونل میسی کی مقدمے میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی۔4 بارکے فیفا پلیئرآف دی ایئراوربارسلونا کلب کے سپراسٹارمیسی اوران کے والد کے خلاف اسپین میں ٹیکس فراڈ کے الزام میں مقدمہ چل رہا ہے ان پرالزام ہے کہ انہوں نے… Continue 23reading فٹ بالر میسی کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد