ٹرینیڈاڈ(نیوز ڈیسک)کیربیئن پریمیئر لیگ میں منگل کو واحد میچ میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو ریڈ سٹیل اور سینٹ لوشیا ذوکس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سی پی ایل ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں دنیا کے نامور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ لیگ کا 23 واں میچ ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو ریڈ سٹیل اور سینٹ لوشیا ذوکس کے مابین پورٹ آف سپین، ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا۔ سینٹ لوشیا ذوکس کی ٹیم 7 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر چوتھے جبکہ ریڈ سٹیل 5 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔ 15 جولائی کو لیگ کے 24 ویں میچ میں گیانا ایمزون واریئرز اور جمیکا تلاواز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
سی پی ایل ٹی 20 ٹورنامنٹ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































