بنگلور(نیوز ڈیسک)نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔مہمان ٹیم کی طرف سے دیا گیا 137 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا گیا ۔ بنگلور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھارت ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے۔ ویلاسوامی 41 اور پرمنپریت 30 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔ صوفی ڈیوائن نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں نیوزی لینڈ ویمن نے ہدف 17.5 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ریشل پریسٹ کو60 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں 6 وکٹوں شکست دےدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری



















































