اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ونڈ ے کل ہوں گی

datetime 14  جولائی  2015 |

پالی کیلے(نیوز ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں دوسرے ون ڈے میچ میں کل مدمقابل ہوں گی، پانچ میچز کی سیریز میں پاکستان کو برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں پاکستان نے محمد حفیظ کی شاندار آل راو¿نڈ کارکردگی کی بدولت فتح حاصل کی تھی۔ گرین شرٹس دوسرا میچ بھی جیت کر واضح برتری کے لئے بے تاب ہیں۔ پہلے ون ڈے میں پاکستانی شاہینوں نے چھے وکٹوں سے کامیابی حاصل کی، 256 رنز کا ہدف 46ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا۔ محمد حفیظ نے بہترین باو¿لنگ کرتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں اور پھر سنچری بھی بنائی، وہ یہ کارنامہ سر انجام دینے والے پہلے پاکستانی بنے۔ میچ پالی کیلے میں پاکستانی وقت کے مطابق دن دو بجے شروع ہو گا، پالی کیلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ بھی کھیلا گیا، پاکستان نے یہ میچ سات وکٹوں سے جیت کر سیریز اپنے نام کی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…