جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

زمبابوے اور بھارت کے مابین سیریز کا آخری ون ڈے کل کھیلا جائےگا

datetime 13  جولائی  2015 |

ہرارے (نیوز ڈیسک)زمبابوے اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل منگل کو ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلا جائےگا۔ بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں بھارتی ٹیم نے چار رنز جبکہ دوسرے ون ڈے میں 62 رنز سے فتح حاصل کی۔ ون ڈے سیریز کے اختتام کے بعد مہمان ٹیم بھارت دو ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی، پہلا میچ 17 جولائی جبکہ دوسرا 19 جولائی کو کھیلا جائےگا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…