اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

یوسین بولٹ رواں ماہ لندن سالانہ گیمز میں ایکشن میں دکھائی دیں گے

datetime 12  جولائی  2015 |

جمیکا (نیوزڈیسک) دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ اور چھ مرتبہ کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ رواں ماہ شیڈول لندن سالانہ گیمز میں شرکت کریں گے۔ گیمز 24 سے 26 جولائی تک اولمپک سٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔ 100 اور 200 دوڑ کے عالمی چیمپئن یوسین بولٹ کو رواں برس فٹنس مسائل نے گھیر رکھا ہے اور ان دنوں بھی وہ بحالی صحت کے عمل سے گزر رہے ہیں لیکن24 جولائی سے وہ دوبارہ میدان میں اترنے کیلئے تیار ہیں۔ 28 سالہ بولٹ نے رواں سال اب تک پانچ دوڑوں میں حصہ لیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…