جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ٹور ڈی فرانس :سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ چیک کھلاڑی نے جیت لیا

datetime 10  جولائی  2015 |

فرانس (نیوز ڈیسک ) ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ جمہوریہ چیک کے زڈینک سائبر نے جیت لیا فرانس میں جاری سائیکل ریس کے چھٹے مرحلے میں شرکاءنے برتری حاصل کرنے کے لیے خوب پھرتیاں دکھائیں ایبی وائل سے لی ہاورے تک 191 اعشاریہ 5 کلومیٹر پر مشتمل کا فاصلہ جمہوریہ چیک کے زڈینک سٹائبر نے 4 گھنٹے 53 منٹ 46 سیکنڈز میں سب سے پہلے طے کیا ۔ سلواکیا کے پیٹر ساگن نے 2 سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر فنش لائن عبورکی ۔ فرانسیسی سائیکلسٹ برائن کوکوارڈ نے تیسری جبکہ جرمنی کے جون ڈیگنکولب کی چوتھی پوزیشن رہی ۔ جرمنی کے ٹونی مارٹن کندھے کی انجری کے باعث چھٹے مرحلے سے باہر ہوگئے ¾ مجموعی طور پر ریس میں ٹاپ پوزیشن پر ٹونی مارٹن کا راج برقرار ہے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…