مک کولم نے آئی پی ایل کے9ویں سیزن کی پہلی سنچری داغ دی
چنئی(نیوز ڈیسک)چنئی سپرکنگز کے کیوی بلے باز برینڈن مک کولم نے حیدرآباد سن رائززکے خلاف آئی پی آیل کے9ویں سیزن کی پہلی سنچری بنا ڈالی۔میچ کی آخری تین گیندوں پر مسلسل دو باو¿نڈیوں اور ایک رن بنا کر انھوں نے اپنی سنچری مکمل کی۔مک کولم نے یہ اعزاز56گیندوں پر 7چوکوں اور9چھکوں کی مددسے حاصل کیا۔یہ… Continue 23reading مک کولم نے آئی پی ایل کے9ویں سیزن کی پہلی سنچری داغ دی