اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

آل راﺅنڈرمحمد حفیظ انکم ٹیکس حکام کی نظروں میں آگئے

datetime 12  جون‬‮  2015

آل راﺅنڈرمحمد حفیظ انکم ٹیکس حکام کی نظروں میں آگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انکم ٹیکس حکام نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) انتظامیہ سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات کرکے اوپننگ بلے باز محمد حفیظ پر واجب الادا انکم ٹیکس کی وصولی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا ہے۔ انکم ٹیکس انتظامیہ نے پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کو بتایا کہ… Continue 23reading آل راﺅنڈرمحمد حفیظ انکم ٹیکس حکام کی نظروں میں آگئے

عبدالقادرسعیداجمل کی حمایت میں بول پڑے

datetime 12  جون‬‮  2015

عبدالقادرسعیداجمل کی حمایت میں بول پڑے

لاہور(نیوزڈیسک) عبدالقادر نے سعید اجمل کی حمایت میں آواز اٹھا دی، ان کا کہنا ہے کہ آف اسپنرکو مزید مواقع فراہم کیے جائیں، سابق اسٹار کے مطابق سیاسی کشیدگی کا نزلہ پاک بھارت سیریز پر گرانے سے گریز کرنا دونوں ممالک کی کرکٹ کے مفاد میں ہوگا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے ایک انٹرویو میں… Continue 23reading عبدالقادرسعیداجمل کی حمایت میں بول پڑے

ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز ایونٹ20 جون سے شروع

datetime 12  جون‬‮  2015

ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز ایونٹ20 جون سے شروع

برسلز (نیوزڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز ایونٹ 20 جون سے بیلجیئم میںشروع ہوگا اور ایونٹ 5 جولائی کو اختتام پذیر ہوگا۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں بھی ایکشن میں نظر آئینگی، اس سلسلے میں بھارتی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز میں شرکت کیلئے پہلے ہی بیلجیئم پہنچ چکی ہے۔ ایونٹ 20… Continue 23reading ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز ایونٹ20 جون سے شروع

رگبی ورلڈ کپ رواں سال انگلینڈ میں کھیلا جائے گا

datetime 12  جون‬‮  2015

رگبی ورلڈ کپ رواں سال انگلینڈ میں کھیلا جائے گا

لندن(نیوزڈیسک)2015 رگبی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے 31 اکتوبر تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے 20 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چار پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پول اے میں میزبان انگلینڈ، آسٹریلیا، ویلز، فجی اور یوروگوئے پول بی میں جنوبی افریقہ، ساموا، جاپان، سکاٹ لینڈ… Continue 23reading رگبی ورلڈ کپ رواں سال انگلینڈ میں کھیلا جائے گا

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17جون سے شروع ہوگا

datetime 12  جون‬‮  2015

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17جون سے شروع ہوگا

کولمبو (نیوزڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریزکا پہلا میچ 17جون سے گال میں شروع ہوگا شیڈول کے مطابق سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریزکا پہلا میچ 17جون سے گال میں شروع ہوگا، جو صبح پاکستانی وقت کے مطابق… Continue 23reading سری لنکا اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ 17جون سے شروع ہوگا

بھارت کاممکنہ انکار،پاکستان کا”پلان بی ”ابھی سے ناکام

datetime 12  جون‬‮  2015

بھارت کاممکنہ انکار،پاکستان کا”پلان بی ”ابھی سے ناکام

کراچی(نیوزڈیسک )پاک بھارت سیریز کے ممکنہ عدم انعقاد کی صورت میں پی سی بی کا پلان بی ابھی سے فیل ہوتا دکھائی دینے لگا،دسمبر میں صرف بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیمیں ہی فارغ ہوں گی، یوں خزانے بھرنے کے خواب بکھر جائیں گے۔ پڑوسی ممالک میں کشیدگی نے کرکٹ حکام کو بھی تشویش کا… Continue 23reading بھارت کاممکنہ انکار،پاکستان کا”پلان بی ”ابھی سے ناکام

دنیا کا امیر ترین باکسر کون؟

datetime 11  جون‬‮  2015

دنیا کا امیر ترین باکسر کون؟

نیویارک (نیوزڈیسک) امریکی میگزین “فوربز ” نے دنیا کے امیر ترین ایتھلیٹس کی لسٹ جاری کر دی ، امریکہ کے سپر سٹار باکسر فلوئیڈ مے ویدر کا لسٹ میں پہلا نمبر ، امریکی میگزین “فوربز” نے حال ہی میں دنیا کے امیر ترین ایتھلیٹس کی لسٹ جاری کی ہے ، لسٹ میں دنیا بھر سے… Continue 23reading دنیا کا امیر ترین باکسر کون؟

محمد عامر ،ویسٹ انڈین سٹار کرکٹر مائیکل ہولڈنگ بھی بول پڑے

datetime 11  جون‬‮  2015

محمد عامر ،ویسٹ انڈین سٹار کرکٹر مائیکل ہولڈنگ بھی بول پڑے

لاہور(نیوزڈیسک) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز باوَلر مائیکل ہولڈنگ کا کہنا ہے کہ یہ مصباالحق تھے جنہوں نے پاکستان کو مشکل حالات میں سنبھالا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری فاسٹ باوَلر مائیکل ہولڈنگ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباالحق کی کاگردگی کو سراہا ہے۔ مائیکل ہولڈنگ کے مطابق مصباالحق نے پاکستان کرکٹ ٹیم… Continue 23reading محمد عامر ،ویسٹ انڈین سٹار کرکٹر مائیکل ہولڈنگ بھی بول پڑے

پاکستانی ٹیم پریکٹس میچ میں 247 رنز پر آوٹ

datetime 11  جون‬‮  2015

پاکستانی ٹیم پریکٹس میچ میں 247 رنز پر آوٹ

کولمبو(نیوزڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے پہلے ایک تین روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 247 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔کولمبو میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر سری لنکا بورڈ پریزیڈنٹ الیون کے خلاف پہلے… Continue 23reading پاکستانی ٹیم پریکٹس میچ میں 247 رنز پر آوٹ