پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستانی ٹیم کے سابق کوچ اور زمبابوے ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور رواں ماہ پاکستان آئینگے

datetime 4  مئی‬‮  2015

پاکستانی ٹیم کے سابق کوچ اور زمبابوے ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور رواں ماہ پاکستان آئینگے

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستانی ٹیم کے سابق کوچ اور زمبابوے ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور رواں ماہ پاکستان آئینگے۔ ایک انٹرویو میں میں ذاتی طورپر لاہور دوبارہ جانے پر بہت خوش ہوں ایک سوال پر واٹمورنے کہا کہ میں یہاں پی سی بی کے ساتھ بھی 2 برس کام کرچکا ہوں، مجھے انداز ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کے سابق کوچ اور زمبابوے ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور رواں ماہ پاکستان آئینگے

پاکستان کرکٹ کیلئے خوشخبری،بڑی ٹیم بن گئی

datetime 4  مئی‬‮  2015

پاکستان کرکٹ کیلئے خوشخبری،بڑی ٹیم بن گئی

دبئی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ کیلئے خوشخبری،بڑی ٹیم بن گئی، بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کرنے کے باوجود پاکستانی کرکٹ ٹیم آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھے سے تیسرے نمبر پر آ گئی۔ پاکستان کی اس ترقی کی وجہ قومی کرکٹ ٹیم کی اپنی کارکردگی نہیں بلکہ دراصل یہ انگلش کرکٹ ٹیم کی… Continue 23reading پاکستان کرکٹ کیلئے خوشخبری،بڑی ٹیم بن گئی

ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان چوتھی سے تیسری پوزیشن پر آگیا

datetime 4  مئی‬‮  2015

ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان چوتھی سے تیسری پوزیشن پر آگیا

دبئی (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستانی ٹیم رینکنگ میں چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ چکی ہے۔ پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری کی وجہ انگلینڈ کی شکست بنی۔ انگلینڈ کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں… Continue 23reading ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان چوتھی سے تیسری پوزیشن پر آگیا

جیسن گلسپی کو نیا انگلش کوچ بنانے کا امکان

datetime 4  مئی‬‮  2015

جیسن گلسپی کو نیا انگلش کوچ بنانے کا امکان

لندن (نیوزڈیسک) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے بیچ ٹیسٹ سیریز ڈرا ہوئے ابھی چند گھنٹے بھی نہیں گزرے ہیں کہ کوچ کی تبدیلی کا مطالبہ زور پکڑ چکا ہے۔ اس حوالے سے جس شخص کو سب سے زیادہ مضبوط امیدوار تصور کیا جارہا ہے وہ ہیں جیسن گلسپی۔ سابق آسٹریلین پیسر جیسن گلسپی ان دنوں… Continue 23reading جیسن گلسپی کو نیا انگلش کوچ بنانے کا امکان

صہیب مقصود کی کلائی کا آپریشن ، زمبابوے سیریز سے باہر

datetime 4  مئی‬‮  2015

صہیب مقصود کی کلائی کا آپریشن ، زمبابوے سیریز سے باہر

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین صہیب مقصود کلائی کے آپریشن کے بعد زمبابوے کے خلاف سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کلائی میں ہڈی کا ٹکڑا کافی دن سے صہیب مقصود کو کافی تکلیف دے رہا تھا جس کے باعث وہ ورلڈ کپ میں اچھی… Continue 23reading صہیب مقصود کی کلائی کا آپریشن ، زمبابوے سیریز سے باہر

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ، شعیب ملک لاہور لائنز کی نمائندگی کریں گے

datetime 4  مئی‬‮  2015

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ، شعیب ملک لاہور لائنز کی نمائندگی کریں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) سیالکوٹ ریجن کی جانب سے نظر انداز کئے جانے والے قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اب مہمان کھلاڑی کے طور پر سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں لاہور لائنز کی نمائندگی کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سپر 8 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا انعقاد رواں ماہ کرنا چاہتا ہے… Continue 23reading قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ، شعیب ملک لاہور لائنز کی نمائندگی کریں گے

دوبارہ پاکستان آنے کے حوالے سے پرجوش ہوں: ڈیو واٹمور

datetime 4  مئی‬‮  2015

دوبارہ پاکستان آنے کے حوالے سے پرجوش ہوں: ڈیو واٹمور

لاہور(نیوز ڈیسک) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیو واٹمور نے کہا ہے کہ وہ دوبارہ پاکستان آنے کے خیال سے بہت پرجوش ہیں۔ زمبابوے کی ٹیم کا دورہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ایک انٹرویو میں گرین شرٹس کے سابق کوچ ڈیو واٹمور نے کہا کہ پاکستان میں… Continue 23reading دوبارہ پاکستان آنے کے حوالے سے پرجوش ہوں: ڈیو واٹمور

دوسرا میچ جیتنے کی پوری کوشش کرینگے، مصباح الحق

datetime 4  مئی‬‮  2015

دوسرا میچ جیتنے کی پوری کوشش کرینگے، مصباح الحق

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ بدھ سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں شروع ہوگا۔ دورہ بنگلہ دیش میں پاکستان نے ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں کی  وارم اپ میچ سمیت اسے تین ون ڈے میچز کی سیریز اور واحد ٹی 20… Continue 23reading دوسرا میچ جیتنے کی پوری کوشش کرینگے، مصباح الحق

ٹائیگر وڈز ، لنزے وون کی جوڑی ٹوٹ گئی

datetime 4  مئی‬‮  2015

ٹائیگر وڈز ، لنزے وون کی جوڑی ٹوٹ گئی

لندن (نیوز ڈیسک) گالف کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ٹائیگر وڈز نے اپنی گرل فرینڈ لنزے وون سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔لنزے وون سکیئنگ میں اولپمک چیمپئن ہیں۔ جوڑے کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری کئے گئے اعلان کے مطابق دونوں ہی اپنے اپنے شعبوں میں مصروف رہتے ہیں اور ایک دوسرے کیلئے… Continue 23reading ٹائیگر وڈز ، لنزے وون کی جوڑی ٹوٹ گئی