لندن(نیوز ڈیسک) ومبلڈن کے تیسرے راو¿نڈ میں امریکی اسٹار سرینا ولیمز شکست سے بال بال بچ گئیں،ہیتھر واٹسن نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے دوسرا سیٹ جیت کر مقابلہ برابر کیا، انھوں نے تیسرے سیٹ میں بھی ایک مرحلے پر برتری لیے رکھی لیکن سرینا کے تجربے نے ان کی ایک نہ چلنے دی، ولیمز سسٹرز اب پری کوارٹر فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔سوئس اسٹار بیلینڈا بینسک بھی فتوحات کی شاہراہ پر گامزن رہیں، وہ 8 برس بعد تیسرا مرحلہ عبور کرنے والی پہلی فرنچ پلیئر بن گئیں، ماریا شراپووا، وکٹوریہ آذرنیکا اورلوسیا سفارووا جبکہ مینز میں دفاعی چیمپئن نووک جوکووک اور فرنچ اوپن چیمپئن اسٹینسلس واورنیکا نے فائنل16 میں جگہ بنالی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
بارش کا سسٹم پاکستان میں داخلے کے قریب، موسم بدلنے کا امکان
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری



















































