منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ورلڈہاکی لیگ میں آئرلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان اولمپکس کی دوڑ سے باہر

datetime 3  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اینٹورپ(نیوزڈیسک)ہاکی ورلڈ لیگ اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں آئیر لینڈ نے پاکستان کو ایک گول سے شکست دے کر ریو اولمپکس کے ٹکٹ سے محروم کردیا۔ پاکستان پہلی بار اولمپکس کی دوڑ سے باہر ہوا ہے۔ کئی برسوں سے وینٹی لیٹر پر چلنے والا پاکستان کا قومی کھیل اینٹورپ میں دم توڑ گیا۔ گزشتہ سال ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا صدمہ جھیلا تھا اب اولمپکس کھیلنے سے محروم ہوگئے۔ بیلجیئم کے شہر اینٹورپ میں پاکستان ہاکی ٹیم آئرلینڈ کی کمزور ٹیم سے بھی ناکامی کا داغ لگا بیٹھی اور ایک گول سے شکست کے بعد 2016ءمیں ہونے والے ریو اولمپکس سے باہرہوگئی۔ آئرلینڈ نے فیصلہ کن گول آخری کوارٹر میں پنالٹی کارنر پر کیا، اس کے بعد پاکستان کی گول برابر کرنے کی تمام کوششیں ضائع ہوگئیں ۔پاکستان ٹیم اب ٹورنامنٹ میں ساتویں اورآٹھویں پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…