ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راﺅنڈ 28 نومبر سے تھائی لینڈ میں شروع
اسلام آباد (نیوزڈیسک)آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کےلئے کوالیفائنگ راﺅنڈ 28 نومبر سے 5 دسمبر تک تھائی لینڈ میں کھیلا جائےگا کوالیفائنگ ایونٹ میں میزبان ٹیم تھائی لینڈ سمیت بنگلہ دیش، آئرلینڈ، چین، ہالینڈ، پاپوا نیوگنی، سکاٹ لینڈ اور زمبابوے کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی ¾ دو ٹاپ ٹیمیں ورلڈ… Continue 23reading ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راﺅنڈ 28 نومبر سے تھائی لینڈ میں شروع