جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ظہیرعباس بڑا کام کرنے کی ٹھان لی

datetime 28  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک)ظہیر عباس پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی کرکٹ سیریز کی بحالی کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔سابق ٹیسٹ کپتان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ا رسمی عہدہ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ کچھ نہیں کر سکتے مجھے اس کھیل سے پیار ہے اور اگلے ایک سال میں میں عالمی کرکٹ کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں۔میں انڈیا-پاکستان کرکٹ میچ دوبارہ شروع کرانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ دونوں ملکوں کی عوام یہی چاہتے ہیں اور اس کھیل کے عالمی امیج کیلئے باہمی سیریز بہت اہم ہے ظہیر عباس نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ یہ آسان کام نہیں کیونکہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات کا دارومدار دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی تعلقات پر ہے ’تاہم میں اس حوالے سے کچھ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ تسلسل کے ساتھ باہمی سیریز کا انعقاد دنوں ملکوں کے کھلاڑیوں اور عوام دنوں کیلئے اچھا ہے۔ایشین بریڈ مین کہلائے جانے والے ظہیر نے بتایا کہ بطور آئی سی سی صدر وہ کرکٹ کی عالمگیریت میں بھی اپناکردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ ’کرکٹ کو دنیا بھر میں پھیلانا ہوگا جس سے یہ کئی ملکوں میں مقبولیت کا درجہ پائے گا۔انہوں نے بتایا کہ دنیا کے تقریباً ہر ملک میں سری لنکن، بنگلہ دیشی، بھارتی اور پاکستانی کمیونٹی کی موجودگی اور ٹی ٹوئنٹی کی بڑھتی مقبولیت کی وجہ سے کرکٹ مزید گلوبل ہوتی جا رہی ہے۔ظہیر کے مطابق، باربیڈوس میں آئی سی سی کی صدارت سنبھالنے کے ساتھ ہی ان کا کرکٹ کیریئر مکمل ہو گیامجھے بہت



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…