اتوار‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میر پور میں پاکستان کرکٹ کا ”جنازہ“ نکل گیا، بنگالیوں کے ہاتھوں عبرتناک شکست

datetime 17  اپریل‬‮  2015

میر پور میں پاکستان کرکٹ کا ”جنازہ“ نکل گیا، بنگالیوں کے ہاتھوں عبرتناک شکست

میر پور (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کے شہر میر پور میں پاکستان کرکٹ کا ”جنازہ“ نکل گیا۔ بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو تمام شعبوں میں آﺅٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 79 رنز سے شکست دیدی ہے۔  تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ… Continue 23reading میر پور میں پاکستان کرکٹ کا ”جنازہ“ نکل گیا، بنگالیوں کے ہاتھوں عبرتناک شکست

بنگلا دیشی بلے بازوں کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان کو جیت کیلئے 330 کا ہدف دے ڈالا

datetime 17  اپریل‬‮  2015

بنگلا دیشی بلے بازوں کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان کو جیت کیلئے 330 کا ہدف دے ڈالا

  میرپور(نیوزڈیسک) میرپور کے شیر بنگلا سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں بنگلا دیشی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 329 رنز بنائے ہیں۔ بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اس کیلئے انتہائی سود مند… Continue 23reading بنگلا دیشی بلے بازوں کی دھواں دار بیٹنگ، پاکستان کو جیت کیلئے 330 کا ہدف دے ڈالا

نئے ٹیلنٹ کی خاطر ون ڈے کیریئر کو قربان کیا، آفریدی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

نئے ٹیلنٹ کی خاطر ون ڈے کیریئر کو قربان کیا، آفریدی

ڈھاکہ (نیوزڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ چاہتے تو ورلڈ کپ کے بعد بھی کھیل سکتے تھے تاہم انہوں نے نئے ٹیلنٹ کو ٹیم میں جگہ دینے کیلئے اپنے کیریئر کی قربانی دی۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے نہ کبھی اپنے ساتھ زیادتی… Continue 23reading نئے ٹیلنٹ کی خاطر ون ڈے کیریئر کو قربان کیا، آفریدی

پاکستان کیخلاف بنگہ دیش کی 67 رنز پر دوسری وکٹ گر گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

پاکستان کیخلاف بنگہ دیش کی 67 رنز پر دوسری وکٹ گر گئی

میرپور(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں مثبت آغاز کرتے ہوئے پانچ اوورز کے اختتام پر 31 رنز بنا لیے ہیں۔بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلہ دیش کی جانب سے تمیم اقبال اور سومیا سرکار… Continue 23reading پاکستان کیخلاف بنگہ دیش کی 67 رنز پر دوسری وکٹ گر گئی

مصباح الحق اور یونس خان نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی کرنے لگے

datetime 17  اپریل‬‮  2015

مصباح الحق اور یونس خان نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی کرنے لگے

لاہور( نیوز ڈیسک) پی سی بی حکام یہ دیکھ کر خوشی سے پھولے نہیں سما رہے ہیں کہ لاہور میں جاری قومی کرکٹ ٹیموں کے مشترکہ ٹریننگ کیمپ میں سینئر کھلاڑی مصباح الحق اور یونس خان نوجوان کھلاڑیوں کو کھیل کی بہتری کیلئے ہدایات اور مشورے دیتے ہوئے ان کی بھرپور رہنمائی کر رہے ہیں۔… Continue 23reading مصباح الحق اور یونس خان نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی کرنے لگے

بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے متعلق سوراو گنگولی کی خاموشی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے متعلق سوراو گنگولی کی خاموشی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی ٹیم کے آئندہ کوچ کیلئے ڈنکن فلیچر کی جگہ مضبوط ترین امیدوار کی حیثیت سے سامنے آنے والے سابق کپتان سوراو گنگولی نے عہدہ سنبھالنے کے حوالے سے خاموشی اختیار کر لی ہے جن کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے پر نہ تبصرہ کریں گے اور نہ ہی کوئی قیاس آرائی… Continue 23reading بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے متعلق سوراو گنگولی کی خاموشی

زمبابوے ”پاکستان آنے کو رضامند“ ٹیم 14مئی کو لاہور پہنچے گی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

زمبابوے ”پاکستان آنے کو رضامند“ ٹیم 14مئی کو لاہور پہنچے گی

دبئی/لاہور (نیوز ڈیسک)زمبابوے نے چیئر مین پی سی بی شہر یارخان کی آواز پر لبیک کہہ دیا ،زمبابوین کرکٹ ٹیم مئی میں پاکستان کا دورہ کر ے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور زمبابوین کر کٹ بورڈ کے درمیان معاملات طے پا گئے اور زمبابوین کرکٹ ٹیم مختصر سیریز کھیلنے کیلئے 14مئی کو پاکستان… Continue 23reading زمبابوے ”پاکستان آنے کو رضامند“ ٹیم 14مئی کو لاہور پہنچے گی

ورلڈ کپ میں معین خان کو بھیجنے والے سیٹھی تھے؛عقدہ کھل گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2015

ورلڈ کپ میں معین خان کو بھیجنے والے سیٹھی تھے؛عقدہ کھل گیا

لاہور (نیوزڈیسک) پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے سابق سربراہ معین خان آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم سمیت جانے والے پی سی بی آفیشلز میں شامل نہ تھے بلکہ بورڈ کی جانب سے اپنے خرچے پر بھیجے گئے تھے اور پھر کسینو سکینڈل کی وجہ سے واپس طلب کئے گئے۔ اب معلوم… Continue 23reading ورلڈ کپ میں معین خان کو بھیجنے والے سیٹھی تھے؛عقدہ کھل گیا

پی سی بی نے سلمان بٹ کا کیس بھی آئی سی سی میں لے جانے کا فیصلہ کرلیا

datetime 17  اپریل‬‮  2015

پی سی بی نے سلمان بٹ کا کیس بھی آئی سی سی میں لے جانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(نیوز ڈیسک)پی سی بی نے سلمان بٹ کا کیس آئی سی سی کو پیش کرنے پر غور شروع کردیا۔ ایک انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا یافتہ سابق کپتان نے اعتراف جرم کرتے ہوئے آئی سی سی پروٹوکول کے تحت ہر قسم کے تعاون کی… Continue 23reading پی سی بی نے سلمان بٹ کا کیس بھی آئی سی سی میں لے جانے کا فیصلہ کرلیا