ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ویزا جاری نہ ہوسکا ، محمد حفیظ کے بائیو میکینکس ٹیسٹ میں تاخیر کاامکان

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبو (نیوز ڈیسک) آل راﺅنڈ محمد حفیظ کے چنئی میں ہونے والے بائیو میکینکس ٹیسٹ میں تاخیرکا امکان ہے ¾ پروفیسر کو منگل کے روز بھی بھارتی ویزا جاری نہ ہوسکا،سری لنکا کیخلاف گال ٹیسٹ کے دوران محمد حفیظ کا باﺅلنگ ایکشن ایک مرتبہ پھر مشکوک قراردیا گیا تھا، آئی سی سی نے بائیو میکینکس ٹیسٹ کیلئے یکم جولائی کی تاریخ دی تھی تاہم مسلسل دوسرے روز بھی ویزہ نہ جاری ہونے کے باعث حفیظ کے بھارتی شہر چنئی میں ہونے والے ٹیسٹ میں تاخیر متوقع ہے، سری لنکا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کولمبو سے پالے کیلے پہنچ چکی ہے محمد حفیظ کولمبو میں ویزے کا انتظار کررہے ہیں، آئی سی سی قوانین کے مطابق حفیظ کو چودہ روزمیں لازمی ٹیسٹ کروانا ہے پی سی بی نے آئی سی سی سے پہلے ہی نئی تاریخ کی درخواست کررکھی ہے۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…