سنتیا گو (نیوز ڈیسک)چلی اور ارجنٹائن کی ٹیموں کے درمیان کوپا امریکہ فٹ بال کپ 2015ءکا فائنل 4 جولائی کو سان تیاگو میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق چلی کی ٹیم نے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پیرو کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 2-1 گول سے شکست دیکر 28 سال کے بعد فائنل کے لیے کوالفائی کیا تھاایونٹ کا دوسرا سیمی فائنل ارجنٹائن اور پیرا گوئے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں ارجنٹائن کی ٹیم نے بآسانی پیرا گوئے کو 6-1 گول سے شکست دیکر ایونٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔ واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے لیے میچ اور فائنل میچ 4 جولائی کو کھیلا جائیگا۔ تیسری پوزیشن کے لیے میچ پیرو اور پیرا گوئے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ ایونٹ کے چیمیپئن کا فیصلہ چلی اور ارجنٹائن کی ٹیموں کے درمیان اسی روز کو ہوگا
کوپا امریکہ فٹ بال کپ 2015ءکا فائنل 4 جولائی کو کھیلا جائیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































