بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نمبر ون پلیئر بنتے ہی اپ سیٹ شکست ثانیہ مرزا کا مقدر

datetime 24  اپریل‬‮  2015

نمبر ون پلیئر بنتے ہی اپ سیٹ شکست ثانیہ مرزا کا مقدر

سٹٹ گارٹ (نیوز ڈیسک )ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز ڈبلز کے پہلے راو¿نڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئیں، پیٹرا مارٹک اور سٹیفنی نے ثانیہ مرزا اور مارٹیناہنگس کو سٹریٹ سیٹس میں دلچسپ مقابلے کے بعد 6-3 اور 6-3 سے زیر کر کے… Continue 23reading نمبر ون پلیئر بنتے ہی اپ سیٹ شکست ثانیہ مرزا کا مقدر

کرکٹ کی پستی نے عمران خان کو بھی پریشان کردیا

datetime 24  اپریل‬‮  2015

کرکٹ کی پستی نے عمران خان کو بھی پریشان کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ کی پستی نے عمران خان کو بھی پریشان کردیا، انھوں نے پی سی بی پر اقرباپروری کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایسے میں بہتری کا خواب دیکھنا فضول ہوگا،ورلڈکپ کے فاتح سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کبھی بنگلہ دیش کے ہاتھوں کلین سوئپ کی رسوائی کا تصور بھی نہیں… Continue 23reading کرکٹ کی پستی نے عمران خان کو بھی پریشان کردیا

شکست کی وجہ جاننے کیلئے کمیٹی بنے گی

datetime 24  اپریل‬‮  2015

شکست کی وجہ جاننے کیلئے کمیٹی بنے گی

لاہور(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز میں ناکامی کی وجوہات جاننے کیلئے پی سی بی نے کمیٹی کی تشکیل پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز ختم ہونے کے بعد چار رکنی کمیٹی شکست کے اسباب تلاش کرے گی جس کاچیئرمین ظہیر عباس کو مقرر کیاجاسکتاہے۔

تجربہ کار ”شکاریوں “ سے ٹائیگرز کو قابو کرنے کا منصوبہ

datetime 24  اپریل‬‮  2015

تجربہ کار ”شکاریوں “ سے ٹائیگرز کو قابو کرنے کا منصوبہ

ڈھاکا(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان واحد ٹوئنٹی 20 میچ جمعے کو شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، مگر ٹوئنٹی 20 میں اسے منجھے ہوئے کھلاڑیوں کی نہ صرف خدمات حاصل بلکہ ٹیم کی کمان بھی انتہائی… Continue 23reading تجربہ کار ”شکاریوں “ سے ٹائیگرز کو قابو کرنے کا منصوبہ

دھونی کی بیٹی زیوا پہلی بار چنئی کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئیں

datetime 24  اپریل‬‮  2015

دھونی کی بیٹی زیوا پہلی بار چنئی کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئیں

چنئی(نیوز ڈیسک) بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی زیوا پہلی بار چنئی سپر کنگز کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئیں۔ رائل چیلنجرز بنگلور سے میچ کے دوران دھونی انھیں بھی اپنے ساتھ ڈریسنگ روم میں لے آئے اور وہاں پر تصویر بناکر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی۔ اس مقابلے میں ان کی ٹیم… Continue 23reading دھونی کی بیٹی زیوا پہلی بار چنئی کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئیں

لٹل ماسٹر ٹنڈولکر آج 42 ویں سالگرہ منارہے ہیں

datetime 24  اپریل‬‮  2015

لٹل ماسٹر ٹنڈولکر آج 42 ویں سالگرہ منارہے ہیں

ممبئی (نیوزڈیسک) بھارتی ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر آج42ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں متعدد ریکارڈز بنانے والے سچن اگرچہ دنیائے کرکٹ سے بطور کھلاڑی ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں تاہم ان کی شہرت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ سب سے زیادہ میچ، سب سے زیادہ سنچریز اور نصف سنچریز… Continue 23reading لٹل ماسٹر ٹنڈولکر آج 42 ویں سالگرہ منارہے ہیں

حفیظ کا سپر ’فلاپ‘ شو رینکنگ چارٹ پر بھی بے نقاب

datetime 24  اپریل‬‮  2015

حفیظ کا سپر ’فلاپ‘ شو رینکنگ چارٹ پر بھی بے نقاب

دبئی(نیوز ڈیسک) محمد حفیظ کا سپر ’فلاپ‘ شو رینکنگ چارٹ پر بھی بے نقاب ہوگیا،پاکستانی اسٹار بیٹنگ، بولنگ اور آل راو¿نڈر تمام شعبوں میں تنزلی کا شکار ہوگئے، سعید اجمل کو نئے بولنگ ایکشن نے ساتویں نمبر پر پہنچادیا، نئے کپتان اظہر علی کی 85 ویں نمبر سے ایک روزہ رینکنگ میں واپسی ہوئی، پاکستانی… Continue 23reading حفیظ کا سپر ’فلاپ‘ شو رینکنگ چارٹ پر بھی بے نقاب

بورڈ چیف کی دبے الفاظ میں دھمکی سےارکان اسمبلی ناراض

datetime 24  اپریل‬‮  2015

بورڈ چیف کی دبے الفاظ میں دھمکی سےارکان اسمبلی ناراض

لاہور(نیوز ڈیسک) بورڈ چیف کی دبے الفاظ میں دھمکی سے ارکان اسمبلی مزید ناراض ہو گئے، بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست پر شہریار خان کی وضاحت کو اعلیٰ حلقوں میں پسندیدگی کی نگاہ سے نہیں دیکھا گیا،ان کے مطابق کرکٹ میں بہتری کیلیے کوئی بھی راست قدم پاکستان کا داخلی مسئلہ ہوگا، آئی سی سی… Continue 23reading بورڈ چیف کی دبے الفاظ میں دھمکی سےارکان اسمبلی ناراض

شکست کا خمیازہ رینکنگ میں تنزلی کی صورت بھگتنا پڑا

datetime 24  اپریل‬‮  2015

شکست کا خمیازہ رینکنگ میں تنزلی کی صورت بھگتنا پڑا

لاہور (نیوزڈیسک) قومی ٹیم کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کا خمیازہ مزید کتنا عرصہ بھگتنا ہوگا، یہ تو فی الحال نہیں معلوم، البتہ رینکنگ میں تنزلی کی صورت میں اس کا آغاز ہوچکا ہے۔ آئی سی سی رینکنگ میں سب سے زیادہ زوال جن کھلاڑیوں کو آیا ان میں محمد حفیظ اور سعید اجمل… Continue 23reading شکست کا خمیازہ رینکنگ میں تنزلی کی صورت بھگتنا پڑا