اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شعیب اختر کو عید سے قبل ہی پی سی بی کی جانب سے 70 لاکھ روپے”عیدی“ مل گئی، بورڈ نے طویل تنازع حل کرتے ہوئے اپنے خلاف گرجنے والی ایک اور توپ کو خاموش کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کیریئر میں شعیب اختر اور تنازعات کا چولی دامن جیسا ساتھ رہا،جنوبی افریقہ میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2007 سے قبل انھوں نے ساتھی بولر محمد آصف کو بیٹ دے مارا تھا،بعد میں بھی وہ بورڈ اور مینجمنٹ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا کر معاہدے کی دھجیاں اڑاتے رہے، پی سی بی ڈسپلنری کمیٹی نے ان پر جرمانے کے ساتھ18ماہ کی پابندی عائد کردی تھی، 2009میں ان کی سالانہ آمدنی سے 70 لاکھ روپے منہا کر لیے گئے، سابق پیسر کی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ نے رواں سال بورڈ کو حکم دیا کہ شعیب کو رقم واپس دی جائے،گوکہ پی سی بی کے پاس سپریم کورٹ جانے کا آپشن موجود تھا مگر معاملہ ختم کرنے کیلئے انھیں رقم واپس کر دی گئی۔
مزیدپڑھیے :پاکستان کی تاریخی فتح،9سال بعد سری لنکا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی
شعیب اخترکوعید سے قبل70لاکھ روپے ”عیدی“مل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف



















































