سری لنکا سےٹیسٹ سیریزمیں بلے بازوں اور بالرز کو محنت کرناہوگی،رمیزراجہ
سری لنکا(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سری لنکا کےخلاف ٹیسٹ سیریز میں بلے بازوں کے ساتھ باو لرز کو بھی سخت محنت کرنا پڑے گی ۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو میں رمیز راجہ نے کہاکہ سری لنکا اپنی ہوم کنڈیشنز میں ہمیشہ مشکل حریف رہا ہے… Continue 23reading سری لنکا سےٹیسٹ سیریزمیں بلے بازوں اور بالرز کو محنت کرناہوگی،رمیزراجہ